میکسم مشین گن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک نال کی مشین گن جو بہت تیزی سے گولیاں چلاتی ہے اور اسے ٹھنڈا رکھنے کے لیے پانی استعمال کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک نال کی مشین گن جو بہت تیزی سے گولیاں چلاتی ہے اور اسے ٹھنڈا رکھنے کے لیے پانی استعمال کیا جاتا ہے۔